سورج کے گرد ہالہ
اسے سن رِنگ ( Sun Ring) یا ہالو سن(Halo Sun) بھی کہتے ہیں...
اکثر جب زمین کے کرہ ہوائی ( Atmosphere) میں آلودگی کا تناسب کم ہوتا ہے اور فضا صاف ہوتی ہے تو چاند کی روشنی جو کہ اصل میں سورج کی روشنی ہے وہ جب کرہ ہوائی(Atmosphere) میں داخل ہوتی ہے تو اس میں موجود برف کے کرسٹلز سے بنے ہوئے بادلوں میں سے جب روشنی گزرتی ہے تو لطیف میڈیم سے کثیف میڈیم میں داخل ہو کر ایک خاص زاویہ پر پھیل جاتی ہے اور ویولینگتھ تبدیل ہونے کی وجہ سے دائرے کی شکل اختیار کر جاتی ہے.
اکثر اسکا نظارہ سردیوں میں کیا جاسکتا ہے اسے (Winter Halo Sun) کہتے ہیں..
فضا صاف ہو تو گرمیوں میں بھی اسکا نظارہ کیا جاسکتا ہے.
تقریباً 10 دن پہلے ایسا ہی مون رنگ عراق میں دیکھا گیا تھا...
Comments
Post a Comment